عربی (اصل)
683 - وأنا أَبُو طَاهِرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سَعْدُونَ الْمَوْصِلِيُّ نا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الدَّارَقُطْنِيُّ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغَوِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرْكَانِيُّ، نا أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ»قَالَ الدَّارَقُطْنِيُّ: قَالَ لَنَا ابْنُ مَنِيعٍ وَلَا أَعْلَمُ حَدَّثَ بِهَذَا الْحَدِيثِ أَحَدٌ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ غَيْرُ أَيُّوبَ بْنِ جَابِرٍ وَهُوَ أَخُو مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ السُّحَيْمِيُّ، وَيُقَالُ: أَنَّهُ أَوْثَقُ مِنْ أَخِيهِ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ
انگریزی ترجمہ
Nu'man ibn Bashir (may Allah be pleased with them) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Protect yourselves from the Fire, even with half a date."
اردو ترجمہ
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آگ سے بچو اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ساتھ ہی ہو۔“امام دار قطنی نے کہا: ہمیں ابن منبع نے کہا: میں نہیں جانتا کہ سماک بن حرب سے ایوب بن جابر کے علاوہ بھی کسی نے یہ حدیث بیان کی ہو۔ اور وہ (ایوب) محمد بن جابر سحیمی کا بھائی ہے، کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے بھائی محمد بن جابر سے زیادہ ثقہ ہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 683]
