عربی (اصل)
674 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، أبنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ الْمَقَابِرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ شَاهِينٍ، قَالَ: ثنا مَسْعُودُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، ثنا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ذَلِكَ فِي حَدِيثٍ وَذَكَرَهُ
انگریزی ترجمہ
Mus'ab ibn Sa'd narrated from his father that the Messenger of Allah (peace be upon him) also mentioned this in a hadith: "Keep doing deeds, for everyone is facilitated toward that for which he was created."
اردو ترجمہ
مصعب بن سعد رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک حدیث میں یہ بات بھی ارشاد فرمائی اور انہوں نے اسے بیان کیا۔”تم عمل کرتے رہو ہر شخص کے لیے وہ عمل آسان کر دیا جاتا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 674]
