عربی (اصل)
670 - وَأَنَاهُ أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَاجِّ نا أَبُو الْفَضْلِ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ نا عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، نا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكْثِرُوا مِنْ ذِكْرِ هَادِمِ اللَّذَّاتِ»وَذَكَرَهُ وَقَالَ فِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَذَكَرَهُ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Remember frequently the destroyer of pleasures (i.e., death)." And he mentioned the hadith.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لذتوں کو تباہ کرنے والی (موت) کو کثرت سے یاد کرو۔“اور انہوں نے اسے بیان کرتے ہوئے اس میں کہا: کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا۔۔।۔۔۔ اور اسے بیان کیا۔[مسند الشهاب/حدیث: 670]
