عربی (اصل)
218 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ثنا أَبُو عَامِرٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لِرَجُلٍ يُقَالُ لَهُ: عُفَيْرٌ: كَيْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ؟، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «الْوُدُّ يُتَوَارَثُ، وَالْبُغْضُ يُتَوَارَثُ»
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Talhah narrated from his father that Abu Bakr (may Allah be pleased with him) said to a man called 'Ufayr: "What did you hear the Messenger of Allah (peace be upon him) say?" He said: I heard him say: "Love is inherited, and hatred is inherited."
اردو ترجمہ
محمد بن طلحہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے، جسے عفیر کہا جاتا تھا، کہا: تو نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو کیا فرماتے سنا ہے؟ اس نے کہا: میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے سنا:”محبت بھی ورثہ میں ملتی ہے اور نفرت بھی ورثہ میں ملتی ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 218]
