عربی (اصل)
156 - أنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، نا أَبُو بَكْرٍ السَّاغَانِيُّ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى، نا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْحَيَاءُ مِنَ الْإِيمَانِ»وَرَوَى مُسْلِمٌ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا: ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَعِظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَاءِ فَقَالَ: «الْحَيَاءُ مِنَ الْإِيمَانِ»
انگریزی ترجمہ
Abu Bakrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Modesty is part of faith." Muslim also narrated with his chain from Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both) that the Prophet (peace be upon him) said: "Modesty is part of faith."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”حیاء ایمان میں سے ہے۔“اور امام مسلم نے بھی اپنی سند کے ساتھ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک آدمی کو سنا جو اپنے بھائی کو حیاء کے بارے میں وعظ کر رہا تھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”حیاء ایمان میں سے ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 156]
