عربی (اصل)
1356 - وأنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ النَّحَّاسِ، نا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَأَبُو يَحْيَى بْنُ هُبَيْرَةَ قَالَا: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ، نا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ أَبِي سُلَيْمَانَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَثَلُ الْمُؤْمِنِ وَمَثَلُ الْإِيمَانِ كَمَثَلِ الْفَرَسِ عَلَى آخِيَّتِهِ يَجُولُ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى آخِيَّتِهِ، فَإِنَّ الْمُؤْمِنَ يَجُولُ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى الْإِيمَانِ»
انگریزی ترجمہ
Mu'awiyah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The parable of those who observe the limits of Allah and those who transgress them is like people who drew lots for their places on a ship. Some of them got the upper deck and some got the lower deck."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مومن اور (اس کے) ایمان کی مثال اس گھوڑے کی مانند ہے جو اپنے کھونٹے سے بندھا اچھلتا کودتا ہو (اور) پھر اپنے کھونٹے کی طرف لوٹ آتا ہو، بلاشبہ مومن بھی اچھلتا کودتا ہے (یعنی بھول جاتا ہے لیکن) لیکن پھر ایمان کی طرف لوٹ آتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1356]
