عربی (اصل)
1254 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، نا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ، نا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الْبَصْرِيُّ الطَّبِيبُ، نا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ كُحْلِكُمُ الْإِثْمِدُ أَجْلَاهُ لِلْبَصَرِ، وَأَنْبَتُهُ لِلْأَشْعَارِ، وَخَيْرُ ثِيَابِكُمُ الْبِيضُ أَلْبِسُوُهَا أَحْيَاءَكُمْ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ»
انگریزی ترجمہ
Samurah ibn Jundub (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "The best of your garments are white ones; dress your living in them and shroud your dead in them."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تمہارا بہترین سرمہ اثمد ہے جو بینائی کو تیز رکھنے والا اور پلکوں کے بال اگانے والا ہے اور تمہارے بہترین کپڑے سفید میں اپنے زندوں کو بھی یہی پہنایا کرو اور اپنے مُردوں کو بھی انہی میں کفنایا کرو۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1254]
