عربی (اصل)
1240 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ الْمُعَدِّلُ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْأَعْرَابِيُّ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الْحَارِثِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثنا شُعْبَةُ، وَسُفْيَانُ، قَالَا: ثنا عَلْقَمَةُ بْنُ مَرْثَدٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحَدُهُمَا: «خَيْرُكُمْ», وَالْآخَرُ: «أَفْضَلُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ النَّاسَ»
انگریزی ترجمہ
Uthman ibn Affan (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him). One narrator said: (The Prophet said:) "The best of you—" and another narrator said: (The Prophet said:) "The most virtuous of you is he who learns the Quran and teaches it."
اردو ترجمہ
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں۔ ایک راوی نے کہا: (کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:)”تم میں سے بہتر۔“اور دوسرے راوی نے کہا: (کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا):”تم میں سے افضل وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور اسے (لوگوں کو) سکھایا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1240]
