عربی (اصل)
1161 - وَأَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحُسَيْنِ، مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِضُ، أبنا الْقَاضِي أَبُو الطَّاهِرِ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ ثَنَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى، ثنا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، بِإِسْنَادٍ مِثْلِهِ، وَقَالَ فِيهِ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا أَنَا رَحْمَةٌ مُهْدَاةٌ»
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said that the Messenger of Allah (peace be upon him) said the same.
اردو ترجمہ
یہ روایت اعمش سے ان کی سند کے ساتھ ایک دوسرے طریق سے بھی اسی طرح مروی ہے اور اس میں ہے:”لوگو! میں (اللہ تعالیٰ کی طرف سے) بھیجی ہوئی رحمت ہوں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1161]
