عربی (اصل)
1061 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَعْقُوبَ الْبَغْدَادِيُّ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، نا سُلَيْمَانُ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الَّذِي يَجُرُّ ثَوْبَهُ مِنَ الْخُيَلَاءِ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»مُخْتَصَرٌ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) said that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, the one who drags his garment out of pride — Allah will not look at him on the Day of Resurrection." This is an abridged version.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک جو شخص تکبر کے ساتھ اپنا کپڑا گھسیٹتا ہے تو روز قیامت اللہ تعالیٰ اس کی طرف دیکھے گا بھی نہیں۔“یہ حدیث مختصر ہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 1061]
