راویHadrat Jabir
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ يَأْكُلَ، يَعْنِي الرَّجُلَ، بِشِمَالِهِ، أَوْ يَمْشِيَ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported:“The Prophet (Allah bless him and give him peace) forbade one (referring to the man) to eat with his left hand, or to walk in a single sandal.”
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بائیں ہاتھ سے کھانے سے اور ایک جوتا پہن کر چلنے سے منع فرمایا۔
