عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، قَالَ: اكْتَحِلُوا بِالإِثْمِدِ، فَإِنَّهُ يَجْلُو الْبَصَرَ، وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، كَانَتْ لَهُ مُكْحُلَةٌ يَكْتَحِلُ مِنْهَا كُلَّ لَيْلَةٍ، ثَلاثَةً فِي هَذِهِ، وَثَلاثَةً فِي هَذِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated (Allah bless him and give him peace):"Color the edges of the eyelids with antimony ,and three times in that.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اثمد (سرمہ) لگایا کرو کیونکہ یہ نظر کو صاف کرتا ہے اور بال اگاتا ہے۔ اور بیان کیا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سرمہ دانی تھی جس سے ہر رات سرمہ لگاتے، تین تین سلائیاں اس آنکھ میں اور تین اس آنکھ میں۔
