عربی (اصل)
حدثنا محمد بن علي، قال سمعت أبي يقول: قال عبد الله ابن المبارك: إذا ابتليت بالقضاء فعليك بالأثر.
انگریزی ترجمہ
Abdu llah ibn al-Mubarak said:“If you are afflicted with the responsibility of judgeship, you must follow the !”
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں: جب تم قضا (فیصلے) کی آزمائش میں مبتلا ہو جاؤ تو تمہیں لازم ہے کہ اثر (حدیث و سنت) کی پیروی کرو۔
