عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَأَبُو مَالِكٍ هَذَا هُوَ: سَعْدُ بْنُ طَارِقِ بْنِ أَشْيَمَ، وَطَارِقُ بْنُ أَشْيَمَ هُوَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، وَقَدْ رَوَى عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَحَادِيثَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Malik al-Ashja'i reported that his father said:"Allah’s Messenger said (Allah bless him and give him peace): “If someone sees me in his sleep, he has indeed seen me!”
اردو ترجمہ
حضرت ابومالک اشجعی اپنے والد (حضرت طارق بن اشیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو صحابی ہیں) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے بیشک مجھے ہی دیکھا ہے۔ ابوعیسیٰ (امام ترمذی) فرماتے ہیں: یہ حضرت ابومالک سعد بن طارق بن اشیم ہیں، اور طارق بن اشیم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی ہیں اور انہوں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کئی احادیث روایت کی ہیں۔
