عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُبِضَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ الاثْنَيْنِ فَمَكَثَ ذَلِكَ الْيَوْمَ وَلَيْلَةَ الثُّلاثَاءِ، وَدُفِنَ مِنَ اللَّيْلِ، وَقَالَ سُفْيَانُ: وَقَالَ غَيْرُهُ: يُسْمَعُ صَوْتُ الْمَسَاحِي مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ja'far ibn Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) reported that his father said:"Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) died on Monday, after which he remained that day and Tuesday night, and he was buried during the night.” According to Sufyan , someone else said: “The sound of the iron shovels could be heard during the latter part of the night.”
اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال سوموار کو ہوا۔ آپ اس دن اور منگل کی رات رہے اور رات کو دفن کیے گئے۔ سفیان نے کہا: ایک اور راوی نے بیان کیا کہ رات کے آخری حصے میں بیلچوں کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔
