عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، لَمْ يَجْتَمِعْ عِنْدَهُ غَدَاءٌ وَلا عَشَاءٌ مِنْ خُبْزٍ وَلَحْمٍ، إِلا عَلَى ضَفَفٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik said:"Neither a morning nor an evening meal of bread and meat was assembled in the presence of the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace), except in the case of a repast attended by a throng.’”
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس صبح یا شام کا کھانا روٹی اور گوشت کا جمع نہیں ہوتا تھا مگر جب مہمانوں کا ہجوم ہوتا۔
