عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، يَقُولُ: أَلَسْتُمْ فِي طَعَامٍ وَشَرَابٍ مَا شِئِتُمْ؟ لَقَدْ رَأَيْتُ نَبِيَّكُمْ صلى الله عليه وسلم، وَمَا يَجِدُ مِنَ الدَّقَلِ، مَا يَمْلأُ بَطْنَهُ.
انگریزی ترجمہ
An-Nu'man ibn Bashir say:“Do you not have what you want in the way of food and drink? I have seen your Prophet (Allah bless him and give him peace), and the poor-quality dates that he finds are what fills his stomach.”
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: کیا تم جو چاہو کھاتے پیتے نہیں ہو؟ میں نے تمہارے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ کو گھٹیا کھجوریں بھی پیٹ بھرنے کو نہیں ملتی تھیں۔
