عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم عنِ التَّرَجُّلِ، إِلا غِبًّا.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Mughaffal said:"Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) forbade combing except at intervals.”
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے روزانہ کنگھی کرنے سے منع فرمایا، ایک دن چھوڑ کر کنگھی کرنے کا حکم دیا۔
