عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ هُوَ الرَّقَاشِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم يُكْثِرُ دَهْنَ رَأْسِهِ وَتَسْرِيحَ لِحْيَتِهِ، وَيُكْثِرُ الْقِنَاعَ حَتَّى كَأَنَّ ثَوْبَهُ، ثَوْبُ زَيَّاتٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik said:“Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) made a frequent practice of oiling his head and combing his beard, and he often wore the head veil, so it was as if his robe was the robe of an oil dealer.”
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر مبارک پر کثرت سے تیل لگاتے تھے اور اپنی داڑھی مبارک میں کنگھی فرماتے تھے اور کثرت سے سر ڈھانپتے تھے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا کپڑا ایسا ہو جاتا گویا تیل بیچنے والے کا کپڑا ہو۔
