عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ، عَنْ صِيَامِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم، قَالَتْ: كَانَ يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ قَدْ صَامَ، وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ قَدْ أَفْطَرَ قَالَتْ: وَمَا صَامَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، شَهْرًا كَامِلا مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ إِلا رَمَضَانَ.
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Shaqiq said:"I asked Hadrat 'A'isha (may Allah the Exalted be well pleased with her) about the fasting of Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace). She said: “He used to fast until we would say: ‘He has fasted,’ and he used to break fast until we would say: ‘He has broken fast.’” She also said: “Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) did not fast for a whole month after arriving in Medina, with the exception of Ramadan.’
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شقیق فرماتے ہیں: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روزوں کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے فرمایا: آپ اتنے روزے رکھتے کہ ہم کہتے: آپ نے مسلسل روزے رکھ لیے اور اتنے روزے چھوڑتے کہ ہم کہتے: آپ نے روزے چھوڑ دیے۔ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ آنے کے بعد رمضان کے سوا کبھی پورا مہینہ روزے نہیں رکھے۔
