عربی (اصل)
حدثنا ابن أبي عمر , حدثنا وكيع، حدثنا كهمس بن الحسن، عن عبد الله بن شقيق قال: قلت لعائشة: أكان النبي صلى الله عليه وسلم يصلي الضحى؟ قالت:لا إلا يجىء من مغيبه.
انگریزی ترجمہ
'Abdu’llah ibn Shaqiq said:“I asked Hadrat 'A'isha (may Allah the Exalted be well pleased with her): ‘Was the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace) used to performing the mid-morning ritual prayer?’ She said: ‘No, except when he was coming back from an absence.'"
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شقیق فرماتے ہیں: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز چاشت پڑھتے تھے؟ فرمایا: نہیں، مگر جب سفر سے واپس آتے۔
