عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا لَمْ يُصَلِّ بِاللَّيْلِ، مَنَعَهُ مِنْ ذَلِكَ النَّوْمُ، أَوْ غَلَبَتْهُ عَيْنَاهُ، صَلَّى مِنَ النَّهَارِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً.
انگریزی ترجمہ
A’isha said:"If the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace) did not perform the ritual prayer during the night, because sleep had prevented him, or his eyes had been too weary, during the daytime, he would perform twelve cycles of ritual prayer during the daytime.”
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو نماز نہ پڑھ سکتے، نیند مانع ہو جاتی یا آنکھوں پر غلبہ ہو جاتا، تو دن میں بارہ رکعتیں پڑھتے تھے۔
