عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ عُقَيْلٍ، أُرَاهُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ كُلَّ لَيْلَةٍ جَمَعَ كَفَّيْهِ فَنَفَثَ فِيهِمَا، وَقَرَأَ فِيهِمَا: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ، ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا مَا اسْتَطَاعَ مِنْ جَسَدِهِ، يَبْدَأُ بِهِمَا رَأْسَهُ وَوَجْهَهُ وَمَا أَقْبَلَ مِنْ جَسَدِهِ، يَصْنَعُ ذَلِكَ ثَلاثَ مَرَّاتٍ.
انگریزی ترجمہ
'A’isha said:"When Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) went to his mattress each night, he joined the palms of his hands, then breathed into them and recited into them: “Say: ‘He is Allah, One !' (Al-Qur'an;114:1), Then he passed them over as much of his body as he could, beginning with his head and his face and the front of his body, doing that three times.”
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب ہر رات بستر پر جاتے تو دونوں ہتھیلیاں ملاتے پھر ان میں پھونکتے اور سورۂ اخلاص، سورۂ فلق اور سورۂ ناس پڑھتے پھر ان سے جسم کے جتنے حصے پر ہاتھ پھیر سکتے تھے پھیرتے، سر اور چہرے سے شروع کرتے اور جسم کے سامنے والے حصے پر۔ یہ تین مرتبہ فرماتے۔
