عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، قَالَ: أَشْعَرُ كَلِمَةٍ تَكَلَّمَتْ بِهَا الْعَرَبُ كَلِمَةُ لَبِيدٍ: أَلا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلا اللَّهَ بَاطِلٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said:“As the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated (Allah bless him and give him peace):‘The most poetic saying spoken by the Arabs is the saying of Labid: “Everything but Allah is surely futile!'”
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عرب شاعروں کا سب سے سچا شعر لبید کا ہے: سنو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل ہے۔ اور اُمیّہ بن ابی الصلت قریب تھا کہ مسلمان ہو جائے۔
