عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِي، قَالَ: حَدَّثَتْنَا عَبِيدَةُ بِنْتُ نَائِلٍ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنِ أَبِيهَا، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، كَانَ يَشْرَبُ قَائِمًا، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَقَالَ بَعْضُهُمْ: عُبَيْدَةُ بِنْتُ نَابِلٍ.
انگریزی ترجمہ
'A’isha bint Sa'd ibn Abi Waqqas reported that her father said:“The Prophet (Allah bless him and give him peace) used to drink while standing.”
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ بنت حضرت سعد بن ابی وقاص اپنے والد سے روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر بھی پانی نوش فرماتے تھے۔
