عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ، أَنَّهَا قَرَّبَتْ إِلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم، جَنْبًا مَشْوِيًّا، فَأَكَلَ مِنْهُ، ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلاةِ، وَمَا تَوَضَّأَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salama informed 'Ata ibn Yasar that she served Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) a grilled flank, so he ate from it, then embarked on the ritual prayer and did not perform the minor ritual ablution.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عطاء بن یسار کو بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بھنا ہوا پہلو پیش کیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سے تناول فرمایا پھر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے اور وضو نہیں فرمایا۔
