عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَرَأَيْتُ عِنْدَهُ دُبَّاءً يُقَطَّعُ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: نُكَثِّرُ بِهِ طَعَامَنَا. قال أبو عيسى: وجابر هذا هو جابر بن طارق، ويقال ابن أبي طارق وهو رجل من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم ولا نعرف له إلا هذا الحديث الواحد وأبو خالد اسمه سعد.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hakim ibn Jabir reported that his father said:"I entered the presence of the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace), and I saw beside him a gourd being carved into pieces, so I said: 'What is this?' He said: 'We use it to augment our meal'."
اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن حضرت جابر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کدو اور خشک گوشت تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس سے تناول فرما رہے تھے اور اسے پسند فرماتے تھے۔
