عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، عَنْ زَهْدَمٍ الْجَرْمِيِّ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، فَأُتِيَ بِلَحْمِ دَجَاجٍ فَتَنَحَّى رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ، فَقَالَ: مَا لَكَ؟ فَقَالَ: إِنِّي رَأَيْتُهَا تَأْكُلُ شَيْئًا فَحَلَفْتُ أَنْ لا آكُلَهَا.
انگریزی ترجمہ
Zahdam al-Jarmi said:"We were in the presence of Hadrat Abu Musa al- Ash'ari when he was brought some chicken meat. A man among the people thereupon turned away, so he asked him: 'What is the matter?' He replied: 'I saw it eating something putrid, so I swore that I would not eat it.' He said: 'Draw near, for I have seen Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) eating the meat of chickens'!”
اردو ترجمہ
حضرت زہدم جرمی فرماتے ہیں: ہم حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے کہ آپ کے سامنے مرغی کا گوشت لایا گیا۔ ایک شخص دور ہو گیا تو انہوں نے پوچھا: تمہیں کیا ہوا؟ اس نے کہا: میں نے مرغی کو کچھ کھاتے دیکھا جو مجھے ناپسند لگا اس لیے قسم کھائی کہ نہیں کھاؤں گا۔ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: آؤ، کھاؤ! میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مرغی کا گوشت کھاتے دیکھا ہے۔
