راوی'Abbad ibn Tamim
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مُسْتَلْقِيًا فِي الْمَسْجِدِ وَاضِعًا إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الأُخْرَى.
انگریزی ترجمہ
'Abbad ibn Tamim reported:His paternal uncle said that he saw the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace) lying on his back in the mosque, placing one of his legs over the other.
اردو ترجمہ
حضرت عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھا ہوا تھا۔
