عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ، وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.
انگریزی ترجمہ
'Amr ibn Huraith reported that his father said:"I saw a black turban on the head of Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace).”
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر خطبہ دیتے دیکھا اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔
