عربی (اصل)
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ سورة الأنفال آية 41 , قَالَ:" يُقَسَّمُ الْخُمُسُ عَلَى خَمْسَةِ أَخْمَاسٍ، فَخُمُسُ اللَّهِ وَالرَّسُولِ وَاحِدٌ، وَيُقَسَّمُ مَا سِوَى ذَلِكَ عَلَى الآخَرِينَ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And know that anything you obtain of war booty — then indeed a fifth of it is for Allah and for the Messenger' (al-Anfal: 41) — He said: 'The fifth is divided into five parts. The share of Allah and the Messenger is one, and the rest is distributed among the other categories.'
اردو ترجمہ
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اللہ عزوجل کے اس فرمان﴿وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ﴾کے بارے میں کہا کہ خمس کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، پس اللہ عزوجل اور رسولصلی اللہ علیہ وسلمکا حصہ ایک ہے، اور باقی دوسرے مستحقین میں تقسیم ہوتا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 993]
