عربی (اصل)
نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:وَإِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً قَالُوا وَجَدْنَا عَلَيْهَا آبَاءَنَا وَاللَّهُ أَمَرَنَا بِهَا سورة الأعراف آية 28 , قَالَ:" كَانُوا يَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ عُرَاةً.
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And when they commit an indecency, they say: We found our fathers doing it and Allah has commanded us to do it' (al-A'raf: 28) — He said: 'They used to circumambulate the Ka'bah naked.'
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿وَإِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً قَالُوا وَجَدْنَا عَلَيْهَا آبَاءَنَا وَاللَّهُ أَمَرَنَا بِهَا﴾کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد یہ ہے کہ لوگ بیت اللہ کے گرد برہنہ طواف کرتے تھے اور یہ کہتے تھے کہ ہمارے آباؤ اجداد یہی کرتے تھے اور اللہ عزوجل نے ہمیں یہی حکم دیا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 944]
