عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، عَنْخَالِدٍ الْحَذَّاءِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَىابْنِ سِيرِينَ" فَرَأَيْتُهُيَقْرَأُ فِي مُصْحَفٍ مَنْقُوطٍ".
انگریزی ترجمہ
Khalid al-Hadhdha' said: "I entered upon Ibn Sirin and saw him reading from a dotted mushaf."
اردو ترجمہ
خالد الحذاء رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں محمد بن سیرین رحمہ اللہ کے پاس داخل ہوا تو میں نے انہیں ایک منقوط (نقطوں والا) مصحف پڑھتے ہوئے دیکھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 88]
