عربی (اصل)
نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: نَا شُعَيْبُ بْنُ الْحَبْحَابِ، قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقْرَؤُهَا: وَاللَّهِ رَبَّنَا , فَقُلْتُ لَهُ: إِنَّ أَصْحَابِنَا يَقْرَءُونَ: وَاللَّهِ رَبِّنَا سورة الأنعام آية 23 , قَالَ:" هَكَذَا أَقْرَأَنِيهَا عَلْقَمَةُ".
انگریزی ترجمہ
Shu'ayb ibn al-Habhab (may Allah have mercy on him) said: "I heard al-Sha'bi recite it as 'wa-Allahi Rabbana' (by Allah, our Lord). I said to him: 'Our companions recite it as wa-Allahi Rabbina.' He said: 'This is how 'Alqamah taught me to recite it.'"
اردو ترجمہ
شعیب بن الحبحاب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے عامر شعبی رحمہ اللہ کو یہ آیت اس طرح پڑھتے سنا:﴿وَاللهِ رَبِّنَا﴾۔ میں نے ان سے کہا: ہمارے ساتھی بھی«وَاللهِ رَبِّنَا»ہی پڑھتے ہیں! تو انہوں نے فرمایا: مجھے علقمہ رحمہ اللہ نے اسی طرح پڑھایا تھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 871]
