عربی (اصل)
نا نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ سورة المائدة آية 105 , قَالَ:" لَيْسَ هَذَا أَوَانَهَا، تَقُولُونَهَا مَا قُبِلَتْ مِنْكُمْ، فَإِذَا رُدَّتْ عَلَيْكُمْ، فَعَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ لا يَضُرُّكُمْ مَنْ ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said regarding 'upon you is your own selves' (5:105): "The time for acting upon this verse has not yet come. Say it as long as it is accepted from you. But when it is rejected, then upon you is your own selves — those who have gone astray will not harm you when you are guided."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ﴾کے بارے میں فرمایا: ابھی اس آیت پر عمل کرنے کا وقت نہیں آیا، تم اسے اس وقت کہو جب تمہاری بات قبول کی جاتی ہو، پس جب تمہاری بات کو رد کر دیا جائے تو پھر اپنی اصلاح کی فکر کرو، تمہیں گمراہ ہونے والے کا کوئی نقصان نہیں ہوگا جب تم ہدایت پر ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 849]
