عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ , قَالَ: نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ , قَالَ: سُئِلَابْنُ مَسْعُودٍ, عَنْ هَذِهِ الآيَةِ، فَقَالَ:" إِنَّهَا تُقْبَلُ مِنْكُمُ الْيَوْمَ، فَقُولُوهَا، فَإِذَا رُدَّتْ عَلَيْكُمْ، فَعَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمْ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan (may Allah have mercy on him) said: "Ibn Mas'ud was asked about this verse and said: 'Today your advice is accepted, so give it. But when it is rejected, then upon you is your own selves.'"
اردو ترجمہ
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں: سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: آج تمہاری بات قبول کی جاتی ہے، پس اسے کہو، لیکن جب تمہاری بات کو رد کر دیا جائے تو پھر تم اپنی اصلاح کی فکر کرو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 843]
