عربی (اصل)
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَمَنْ قَتَلَهُ مِنْكُمْ مُتَعَمِّدًا سورة المائدة آية 95 , قَالَ:" مَنْ قَتَلَ صَيْدًا، ثُمَّ عَادَ، أُعِيدَ عَلَيْهِ الْجَزَاءُ".
انگریزی ترجمہ
Ata (may Allah have mercy on him) said regarding the verse 'And whoever kills game while in the state of ihram intentionally' (al-Ma'idah: 95): 'If someone kills game and then does it again, the penalty is repeated.'
اردو ترجمہ
عطاء رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿وَمَنْ قَتَلَهُ مِنْكُمْ مُتَعَمِّدًا﴾کے متعلق فرمایا: جس شخص نے احرام کی حالت میں شکار کو قتل کیا پھر دوبارہ ایسا کیا تو اس پر دوبارہ جزا یعنی کفارہ واجب ہوگی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 830]
