عربی (اصل)
نا نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو جَعْفَر مَوْلَى ابْنِ عَيَّاشٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ قَالَفِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ:" مُدُّ بَيْضَاءَ لِكُلِّ مِسْكِينٍ",
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both) said regarding the expiation for oaths: "One mudd of white wheat for each needy person."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کفارۂ یمین کے بارے میں فرمایا: ہر مسکین کے لیے ایک مد سفید آٹا یعنی گندم دیا جائے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 790]
