عربی (اصل)
نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ:" هُوَ الرَّجُلُ يَحْلِفُ عَلَى الشَّيْءِ ثُمَّ يَرَى أَنَّهُ كَذَلِكَ، وَلَيْسَ كَذَلِكَ",
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said: "An idle oath is when a man swears about something thinking it is true, when in fact it is not."
اردو ترجمہ
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: لغو قسم وہ ہے کہ آدمی کسی چیز پر قسم کھا لے، اور پھر اسے گمان ہو کہ بات ویسے ہی ہے جیسے اس نے قسم کھائی، حالانکہ حقیقت اس کے خلاف ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 777]
