عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يُفَضِّلُ بَعْضَ وَلَدِهِ عَلَى بَعْضٍ،فَقْرَأَ:" أَفَحُكْمَ الْجَاهِلِيَّةِ يَبْغُونَ سورة المائدة آية 50".
انگریزی ترجمہ
Tawus (may Allah have mercy on him) was asked about a man who favors some of his children over others. He recited: 'Then is it the judgment of ignorance they desire?' (al-Ma'idah: 50).
اردو ترجمہ
طاؤس رحمہ اللہ سے ایک شخص نے پوچھا کہ جو شخص اپنی اولاد میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دیتا ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ تو طاؤس رحمہ اللہ نے یہ آیت تلاوت کی:﴿أَفَحُكْمَ الْجَاهِلِيَّةِ يَبْغُونَ﴾۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 764]
