عربی (اصل)
ناهُشَيْمٌ, قَالَ: ناأَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ, قَالَ: قُلْتُلِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى:أَرَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ? قَالَ:" نَعَمْ، رَجْمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً", قَالَ: قُلْتُ: أَقَبْلَ سُورَةِ النُّورِ أَمْ بَعْدَهَا؟ قَالَ:" لا أَدْرِي".
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Abi Awfa (may Allah be pleased with him) was asked by Abu Ishaq al-Shaybani: 'Did the Messenger of Allah (peace be upon him) carry out stoning?' He said: 'Yes, he stoned a Jewish man and a Jewish woman.' I asked: 'Was that before or after Surah al-Nur was revealed?' He said: 'I do not know.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے ابو اسحاق شیبانی رحمہ اللہ نے پوچھا: کیا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے رجم کیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک یہودی مرد اور ایک یہودی عورت کو رجم کیا تھا۔ میں نے پوچھا: کیا یہ سورہ نور کے نازل ہونے سے پہلے کا واقعہ ہے یا بعد کا؟ تو انہوں نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 748]
