عربی (اصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَرِيفٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّعَلِيًّارَضِيَ اللَّهُ عَنْهُقَسَمَ شَيْئًا، فَدَعَا رَجُلا يَحْسُبُ، فَقِيلَ لَهُ لَوْ أَعْطَيْتَهُ شَيْئًا , قَالَ:" إِنْ شَاءَ، وَهُوَ سُحْتٌ".
انگریزی ترجمہ
'Ali (may Allah be pleased with him) distributed some wealth and called a man to calculate. When someone suggested he give the calculator something, he said: "If he wishes — but it would be unlawful earning (suht)."
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کچھ مال تقسیم کیا، اور ایک شخص کو حساب لگانے کے لیے بلایا، تو کسی نے کہا: اگر آپ اسے بھی کچھ دے دیتے؟ تو فرمایا: اگر چاہے تو لے لے، لیکن یہ سحت یعنی حرام مال ہوگا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 742]
