عربی (اصل)
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو هَانِئٍ الْخَوْلانِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيَّ , يَقُولُ: سَمِعْتُعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ , فَقَالَ:أَلَسْنَا مِنْ فُقَرَاءِ الْمُهَاجِرِينَ؟ قَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ:" لَكَ امْرَأَةٌ تَأْوِي إِلَيْهَا؟" قَالَ: نَعَمْ , قَالَ:" أَلَكَ مَسْكَنٌ تَسْكُنُهُ؟" قَالَ: نَعَمْ , قَالَ:" فَأَنْتَ مِنَ الأَغْنِيَاءِ" , قَالَ: إِنَّ لِي خَادِمًا , قَالَ:" فَأَنْتَ مِنَ الْمُلُوكِ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be pleased with them both) was asked by a man: 'Are we not among the poor emigrants?' Abdullah said: 'Do you have a wife to whom you return?' He said: 'Yes.' He said: 'Do you have a dwelling in which you live?' He said: 'Yes.' He said: 'Then you are among the wealthy.' The man said: 'I also have a servant.' He said: 'Then you are among the kings.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے پوچھا: کیا ہم مہاجرین میں سے فقراء نہیں؟ تو آپ رضی اللہ عنہما نے اس سے پوچھا: کیا تمہارے پاس بیوی ہے جس کے پاس تم جاؤ؟ اس نے کہا: ہاں۔ فرمایا: تمہارے پاس رہنے کا مکان ہے؟ اس نے کہا: ہاں۔ فرمایا: تم مالداروں میں سے ہو۔ اس نے کہا: میرے پاس ایک خادم بھی ہے۔ فرمایا: تب تو تم بادشاہوں میں سے ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 726]
