عربی (اصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ رَأَىابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ فِي بَعْضِ مَوَاطِنِ الْمُسْلِمِينَ وَمَعَهُ لِوَاء الْمُسْلِمِينَ".
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: 'I saw Ibn Umm Maktum in some of the Muslims' battlefields, carrying the banner of the Muslims.'
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے ابن ام مکتوم کو مسلمانوں کے کچھ معرکوں میں دیکھا، اور ان کے ہاتھ میں مسلمانوں کا جھنڈا تھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 683]
