عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَخْبَرَنَادَاوُدُ، عَنِالشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَابْنُ مَسْعُودٍ:" الْقُرْآنُ ذَكَرٌ، فَذَكِّرُوهُ، وَإِنِ اخْتَلَفْتُمْ فِي الْيَاءِ وَالتَّاءِ، فَاجْعَلُوهَا يَاءً".
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: "The Quran is masculine, so make it masculine. And if you differ regarding the ya' and the ta' (in verb forms), then make it ya' (masculine)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب تم لوگوں کو کسی حرف کی یاء اور تاء ہونے میں شک ہو جائے تو اس کو یاء بنا دو۔ کیونکہ قرآن مذکر ہے پس تم اس کو مذکر پڑھو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 63]
