عربی (اصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَابْنُ عَبَّاسٍ:" لَيْسَ عَلَى الأَمَةِ حَدٌّ حَتَّى تُحَصَّنَ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said: Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: 'There is no prescribed punishment upon a bondwoman until she gets married.'
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: لونڈی پر حد نہیں جب تک کہ وہ نکاح نہ کر لے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 615]
