عربی (اصل)
نا نا شَرِيكٌ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ, قَالَ:" الْبِكْرَانِ إِذَا زَنَيَا يُجْلَدَانِ وَيُنْفَيَانِ، وَالثَّيِّبَانِ يُرْجَمَانِ، وَالشَّيْخَانِ يُجْلَدَانِ وَيُرْجَمَانِ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'For men is a share of what they have earned, and for women is a share of what they have earned' (al-Nisa: 32): Each will be rewarded according to their deeds.
اردو ترجمہ
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:”کنوارے اگر زنا کریں تو انہیں کوڑے مارے جائیں گے اور جلاوطن کیا جائے گا، شادی شدہ زنا کریں تو انہیں سنگسار کیا جائے گا، اور بوڑھے زنا کریں تو انہیں کوڑے بھی مارے جائیں گے اور سنگسار بھی کیا جائے گا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 595]
