عربی (اصل)
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتُ عُبَيْدَةَ عَنْ قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ سورة النساء آية 6، قَالَ:" هُوَ قَرْضٌ، أَلا تَرَى إِلَى قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: فَإِذَا دَفَعْتُمْ إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ فَأَشْهِدُوا عَلَيْهِمْ سورة النساء آية 6",
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And do not marry those women whom your fathers married, except what has already occurred' (al-Nisa: 22): This was a pre-Islamic practice that Islam prohibited. A man would inherit his father's wife.
اردو ترجمہ
ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے عبیدہ رحمہ اللہ سے اللہ عزوجل کے قول﴿وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ﴾کے بارے میں پوچھا، انہوں نے کہا: یہ قرض ہے، کیا تو اللہ عزوجل کے قول﴿فَإِذَا دَفَعْتُمْ إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ فَأَشْهِدُوا عَلَيْهِمْ﴾کو نہیں دیکھتا؟[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 574]
