عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْمُطَرِّفٍ، عَنْعَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ, قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"كَيْفَ أَنْعَمُ وَقَدِ الْتَقَمَ صَاحِبُ الْقَرْنِ الْقَرْنَ، وَحَنَى جَبْهَتَهُ، وَأَصْغَى سَمْعَهُ مَتَى يُؤْمَرُ، فَيَنْفُخُ فِي الصُّورِ؟" , قَالُوا: فَمَا تَأْمُرُنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ:" قُولُوا: حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، تَوَكَّلْنَا عَلَى اللَّهِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'Allah instructs you concerning your children' (al-Nisa: 11): Allah prescribed the shares of inheritance for males and females.
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم کیسے چین سے رہ سکتے ہو، حالانکہ صاحبِ قرن نے قرن پکڑ لیا ہے اور اپنی پیشانی جھکا رکھی ہے اور کان لگا کر سن رہا ہے کہ کب اسے حکم دیا جائے گا کہ صور پھونکے؟“تو صحابہ نے پوچھا:”یا رسول اللہ! پھر ہمیں کیا حکم ہے؟“تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم کہو: اللہ ہمارے لیے کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے، ہم اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 544]
