عربی (اصل)
نا ناهُشَيْمٌ، عَنْمُغِيرَةَ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَرَأَ عَلْقَمَةُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ، وَكَانَ حَسَنَ الصَّوْتِ، فَقَالَعَبْدُ اللَّهِ:" رَتِّلْ فِدَاكَ أَبِي، وَأُمِّي، فَإِنَّهُ زَيْنُ الْقُرْآنِ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim narrated that 'Alqamah recited before 'Abdullah (ibn Mas'ud), and he had a beautiful voice. 'Abdullah said: "Recite with measured pace, may my father and mother be sacrificed for you, for it is the adornment of the Quran."
اردو ترجمہ
ابراہیم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ علقمہ رحمہ اللہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے سامنے قرآن کی تلاوت کی، اور ان کی آواز بہت خوبصورت تھی۔ تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”ترتیل سے پڑھو، میرے ماں باپ تم پر قربان جائیں، کیونکہ یہ قرآن کی زینت ہے!“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 54]
